چیئر مین سپیشل انشٹیو کمیٹی راولپنڈی و رکن صوبائی اسمبلی بلال یامین ستی نے راولپنڈی مختلف علاقوں کا دورہ
بدھ 17 اپریل 2024 17:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ راولپنڈی میں سمیت ٹیکسلا، واہ، گوجر خان، کلر سیداں، کہوٹہ اور کوٹلی ستیاں میں انتظامیہ کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
بلال یامین ستی نے کہا کہ حکومت پنجاب نے 5600 روپے من آٹے کی قیمت 1 ہزار روپے فی من کمی کردی ہے، آٹے کی موجودہ قیمت 4600 روپے فی من مقرر ہے۔حکومت پنجاب نے ڈھائی من آٹے کی بوری 2500 روپے کم کرنے کے بعد روٹی 16 روپے اور نان 20 روپے مقرر کی،آٹے کی قیمت میں ہونے کمی کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر اب تک 150 نانبائیوں کی دکانوں کی چیکنگ کی گئی خلاف ورزی پر 27 نانبائی دکانیں سیل کی گئی اور 9 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.