Live Updates

ٰوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا اوکاڑہ میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

بدھ 17 اپریل 2024 18:10

م*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2024ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اوکاڑہ میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا - وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ملزم کو قانون کی گرفت میں لانے کا حکم دیا اور کہا کہ شرمناک واقعہ میں ملوث ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائی-
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات