اوکاڑہ،گھریلو جھگڑے پر مشتعل شخص نے کلہاڑی کے وار کرکے سالے کو قتل،بیوی کو زخمی کر دیا
بدھ 17 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ چوچک کے گاوں اسلام پور میں محمد ارشد نامی شخص کا اپنی بیوی صائمہ کے ساتھ اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا مقامی لوگوں نے انہیں متعدد بار سمجھایا مگر وہ لڑائی جھگڑے سے باز نہ ائے گزشتہ روز دونوں میاں بیوی میں پھر جھگڑا ہوا شور سن کر صائمہ کا بھائی اس کے گھر گیا تو ارشد اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا رہا تھا 18/19سالہ عثمان اپنی بہن کو بہنوئی کے تشدد سے بچانے کیلئے آگے بڑھا تو مشتعل ارشد نے دستی کلہاڑی کے پے درپے وار کر کے اپنی بیوی اور سالے کو شدید زخمی کر دیا جس سے دونوں لہولہان ہوکر زمین پر گر پڑے،عثمان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ملزم موقع سے فرار ہوگیا ۔
واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ضروری کاروائی کرتے ہوے زخمی صائمہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس تھانہ چوچک نے مقدمہ نمبر 197/24 درج کر لیاہے۔تاہم میاں بیوی میں جھگڑے کی اصل وجوہات سامنے نہیں ائیں ہیں بعد از تفشیش اصل حقائق سامنے آئینگے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.