م*مہنگائی کے تناسب سے ریلوے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، شیر محمدبلوچ

خالی اسامیوں پر بھرتی ،بے روزگاری کے خاتمے اور ریلوے کی بہتری کے لئے اقدامات کئے جائیں

بدھ 17 اپریل 2024 22:05

fکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2024ء) پاکستان ریلوے ورکرز یونین اوپن لائن کوئٹہ این اء آر سی رجسٹرڈ نمبر1578 اسلام آباد ڈویژن صدر شیرمحمد بلوچ جنرل سیکرٹری محمدسلیم سرپرہ ، چیف آرگنائزر سیدمحمد بگٹی ، چیئرمین زاہد جاوید سرپرست اعلی علی احمد سینئر نائب صدرعرفان جان جوائنٹ سیکرٹری محمدنصیرراجپوت سبی زون کے صدرمامانعمت اللہ مستوئی بلوچ محمدہاشم مری جلیل کھوسہ محمدحسین کھیتران ، عاقل خان بگٹی گل حسین عدنان محمد خالد غلام رسول محمدحیات محمدابراہیم سعدطارق شاہ محمد یاسر بلوچ عمران مئسی علی حسین شمریز سعد عاشق رسول ظہور احمد محمدریاض محمدہاشم بلوچ امیراللہ ،احمدخان اکرام احمد محمدایاز دیگر مزدوروں کی اجلاس ہوا اجلاس کی صدارت ڈویژن کے صدر شیرمحمد بلوچ نے کی یکم مئی یوم مزدور ڈے کے بارے میں بات چیت ہوا انشاء اللہ ریلوے ورکر یونین یکم مئی مزدور ڈے کوئٹہ میں بھرپور منائیں گے وقت کی حکمران سے ہماری مطالبہ ہے اس کمرتوڑ مہنگائی کے تناسب میں ملازمین کی تنخواہیں % 100 فیصد اضافہ کیاجائے ریلوے ملازمین کی بہت شاٹج ہے خالی پوسٹوں پر نئے بندوں کوبھرتی کیاجائے ٹی ایل اے کام کرنے والے ملازمین کو پرمنٹ کیاجائے 5 سال سے ریلوے میں کوئی بھرتی نہیں ہواہے اس دفعہ ئے لوگوں کو بھرتی کرکے ریلوے تمام کینٹگریوں میں ملازمین کی شاٹج کو پورا کیاجائے کوئٹہ ڈویژن کے تمام بند ریل گاڑیوں کو بحال کیاجائے صوبہ بلوچستان باقی تین صوبوں کے طرح ریلوے کے نظام برابر کیاجائے سندھ اورپنجاب میں جیسا ریلوے نظام ہے بلوچستان اس طرح ریلوے نظام بحال کیاجائے۔