ٌتھانہ کوہسار کے علاقے میں غیر ملکی شہری سے واردات ،ڈاکو غیر ملکی شہری سے رقم چھین کر فرار

جمعرات 18 اپریل 2024 04:00

p اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) تھانہ کوہسار کے علاقے میں غیر ملکی شہری سے واردات کی گئی ،ڈاکو غیر ملکی شہری سے رقم چھین کر فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

ڈاکووں نے غیر ملکی شہری سے گاڑی میں واردات کی,پولیس زرائع کے مطابق ڈاکو شہری کو واردات کے بعد گاڑی سے پھینک کر فرار ہو گئے۔اسلام آباد کوہسار پولیس موقع پر پہنچی اور تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :