سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
کھیلوں کی بہتری کیلئے پی او اے سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ ملکر کام کرینگے ، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام
جمعرات 18 اپریل 2024 17:22
(جاری ہے)
اجلاس میں کھلاڑیوں اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے کردار کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
اس موقع پر چیئرمی وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا کہ 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز، جس کی میزبانی پاکستان کررہا ہے، ملک میں کھیلوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور علاقائی تعاون کو فروغ دینے کے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ رانا مشہود نے کہا کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے درمیان اشتراک، ہم آہنگی اور تعاون ایک نئے دور کا آغاز کرتا ہے، جو پاکستان کے کھیلوں کے منظر نامے کو بلند کرنے اور اس کے نوجوانوں کو ایک روشن مستقبل کے لیے بااختیار بنانے کے لیے تیار ہے۔اجلاس میں کھیلوں کی بہتری اور نوجوانوں کی ترقی کے لیے اسٹریٹجک شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں کھلاڑیوں اور نوجوانوں کے لیے مضبوط سپورٹ میکانزم فراہم کرنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا، قومی اور بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر ان کی مجموعی ترقی اور کامیابی کو یقینی بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.