ملتان تھانہ بدھلہ سنت پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل اور منشیات فروشی سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب ملزم شہباز لوٹھڑ کو گرفتار
جمعرات 18 اپریل 2024 18:29
(جاری ہے)
ترجمان پولیس کے مطابق جمعرات کے روز ایس ایچ او تھانہ بدھلہ سنت عبدالرحمن حنیف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہباز لوتھر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1800 گرام چرس برآمد کی۔
گرفتار ملزم شہر کے مختلف تھانوں میں قتل، اقدام قتل اور منشیات فروشی سمیت دیگر متعدد مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے۔گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران انکشاف کیاہے کہ وہ پشاورسے منشیات لے کر مختلف شہروں میں سپلائی کرتا ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.