محکمہ سول ڈیفنس کاایل پی جی گیس ریفلنگ کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 19دکانیں سیل
جمعرات 18 اپریل 2024 21:50
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کے احکامات پرسول ڈیفنس آفیسر رانا محمد عباس کی زیر نگرانی ٹیموں نے جڑانوالہ روڈ،ڈائیو روڈ،راجباہ روڈ،سبحان اللہ چوک،قادر آباد چوک غلام محمد آباد،سرگودھا روڈ،لاثانی پلی،گٹ والا پل،سدھو پورہ،کینال روڈودیگر علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران ایکشن لیا۔
سول ڈیفنس آفیسر نے متنبہ کیا کہ ایل پی جی گیس ریفنگ کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے افراد باز آجائیں بصورت دیگر دوران چیکنگ غیر قانونی کاروبار کرنے پر نہ صرف دکانیں سیل بلکہ مقدمات درج اور ناقابل واپسی سامان ضبط کرنے کے ساتھ بھاری جرمانے بھی کئے جائیں گے۔دریں اثنا محکمہ ماحولیات نے زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے مزید دو بھٹہ جات بند اور مالکان کے خلاف مقدمات کے اندراج کے علاوہ دو لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.