8 اپریل کوہو نیوالے ضمنی انتخابات میں تبہ پھردھاندلی کی تیاری کی جاری ہے ،ساجد ترین ایڈوو کیٹ
غیر جانبدار عملے کے بغیر وڈھ میں صاف شفاف الیکشن کروانا ممکن نہیں ،رہنماء بی این پی
جمعرات 18 اپریل 2024 21:51
(جاری ہے)
ساجد ترین ایڈو کیٹ نے کہا کہ8فروری کو ملک بھر میں انتخابات کے نام پر ایک ڈرامہ رچایا گیا اور اب ایک مر تبہ پھر 21اپریل کو وڈھ میں ہو نے والے ضمنی انتخابات میں بی این پی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، 8فروری کا الیکشن تاریخ کا انو کھا الیکشن تھا جس میں بی این پی سے زبردستی سیٹیں چھینی گئیں ۔
انہوں نے کہاکہ وڈھ میں ہو نے والے ضمنی انتخابات میں جھالاوان عوامی پینل کے عہدیدار وںکو بطور پریزائیڈنگ آفیسر تعینات کر کے ایک سو چے سمجھے منصوبے کے تحت ہمارے دیوار سے لگانے کی کو شش کی جا رہی ہے ، روز او ل سے طاقتوار قوتوں کی کوشش رہی ہے کہ وہ بلو چستان کے وسائل کو کسی بھی طرح لوٹ لے لیکن ہمارے قائدین نے نیپ سے لے کر آج تک عوام سے اتحاد و اتفاق کی بات کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایک مر تبہ پھر بلوچستان میں سازش کے تحت عوامی رائے کو نظر انداز کر نے کی تیاری کی جاری ہے 8فروری کے انتخابات کے بعد لوگوں کا الیکشن سے اعتماد اٹھ چکا ہے بی این پی کے کارکنوں نے بلوچستان کیلئے قربانی دی ہیں اور آئندہ بھی کسی قر بانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.