آئیسکو ٹیموں کی نادہندگان کے خلاف کارروائیاں،1لاکھ سے زائد ڈیفالٹرز سے2ارب69کروڑ72لاکھ سے زائد کے واجبات وصول
جمعرات 18 اپریل 2024 22:02
(جاری ہے)
جاری کریک ڈائون کے دوران آئیسکو کی ریکوری ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے1لاکھ 5ہزارسے زائد رننگ اور ڈیڈ ڈیفالٹرز سے2ارب69کروڑ72لاکھ 50ہزارکے واجبات وصول کیے۔
ترجمان آئیسکو کے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق آئیسکو ریکوری ٹیموں کو ایف آئی اے ، پولیس اور دیگر اداروں کا بھرپور تعاون حاصل ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو ڈاکٹر محمد امجد خان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ کسی بھی پریشر میں آئے بغیر ریکوری مہم کو جاری رکھیں گے اور استعمال شدہ یونٹس کی ایک ایک پائی وصول کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.