راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، پانچ ملزمان گرفتار ، ساڑھے چار کلو سے زائد کی چرس برآمد
جمعرات 18 اپریل 2024 21:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم غلام عدیل سے 01کلو650گرام چرس، ٹیکسلا پولیس نے ملزم صہیب سے 01کلو300گرام چرس، ائیرپورٹ پولیس نے ملزم محمد بشیر سے 560گرام چرس، بنی پولیس نے ملزم شاہد محمود 520گرام چرس، رتہ امرال پولیس نے ملزم شکیل سے 550گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ، ڈویژنل ایس پیز کا کہناتھاکہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ، منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری رہے گا۔
ادھر سول لائنز پولیس نے ملزم نبراس سے 20لیٹرشراب ، ملزم خرم سے 05لیٹرشراب،ٹیکسلا پولیس نے ملزم امجد سے 10لیٹرشراب ،ملزم رضوان سے 01بوتل شراب ،پیرودھائی پولیس نے ملزم واحد اللہ سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن ، صادق آباد پولیس نے ملزم فرحان سے 01خنجر برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ، ڈویژنل ایس پیز کا کہناتھاکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جارہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.