بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور

جمعہ 19 اپریل 2024 11:33

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) پشاورمیں گزشتہ روز سے وقفے وقفےبارش کاسلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر پشاور کے جاری بیان کے مطابق تمام تحصیلوں میں جاری بارش کے باعث کسی بھی علاقے میں خدانخواستہ کوئی نقصان ہواہےتو ڈی سی آفس کے کنٹرول روم نمبر 0919211338 پر کال کرکے تفصیلات سے آگاہ کریں ، آپ کی کال پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :