
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
ضمنی الیکشن میں پورا لاہور پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالے گا،حسان نیازی ،عباد فاروق ملٹری جیل میں تھے ، اب دونوں لا پتہ ہیں
ہفتہ 20 اپریل 2024 14:46

(جاری ہے)
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ اپیل ہے وکلا بھی باہر آئیں اور فارم 45 کی حفاظت کریں، وکلا ء فارم 47 بھی بغیر دھاندلی کے حاصل کریں،ضمنی الیکشن میں پورا لاہور پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہم پر جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں، آتش بازی کا انار چلانے کی ایف آئی آر بھی کاٹ دی گئی ، مجھ پر اور میری بہن پر 6 ، 6 مقدمات بنا دئیے۔پاکستان کا پیسہ بھی چوری کیا گیا، ووٹ بھی چوری کیا گیا، ہمارا بھانجا حسان نیازی اور عباد فاروق ملٹری جیل میں تھے ، اب وہ دونوں کل سے لا پتہ ہیں۔علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر اور سلمان اکرم راجہ ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.