موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
کار کی تلاشی لینے پر 78 کلو افیم اور 73 کلو حشیش برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 16:23
(جاری ہے)
اسی طرح ایکسائیز اینڈ نارکوٹکس (ای پی ایس )روہڑی سرکل نے کاروائی کرتے ہوئے دوران گشت ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی اور مقدمہ بھی درج کرلیا، محکمہ ایکسائیز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن ،سیکریٹری ایکسائیز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس و ڈائریکٹر جنرل ایکسائیز نارکوٹکس سندھ کی خصوصی ہدایات سندھ کو منشیات سے پاک کرنے کے عزم پر ای پی ایس روہڑی سرکل کی ٹیم نے ایکسائیز انسپکٹر قمر الدین سیال کی نگرانی میں روہڑی کے قریب بیڑی چوک پر دوران گشت منشیات فروش شیر محمد عرف شیرو ولد شفیع بندھانی کو پانچ سو گرام ہیروئن پوڈر سمیت گرفتار کرکے نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ 1997کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔
دوسری طرف راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کوالزام ثابت ہونے پر 9سال قید اور2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی، تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے گزشتہ سال محمد شہزادکے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کی دفعہ9Cکے تحت مقدمہ درج کیا تھا جس میں ملزم پر 1440گرام چرس برآمدگی کا الزام تھا گزشتہ روز ٹرائل مکمل ہونے پر عدالت نے ملزم کو9سال قید اور2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.