پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
پی آئی اے انتظامیہ نے شیئر ہولڈرز کی آراء پر عمل کرتے ہوئے ادارے کی بہتری کیلئے اقدامات کیے، چیئرمین قومی ائیر لائن
ہفتہ 20 اپریل 2024 17:36
(جاری ہے)
اس موقع پر چیئرمین اور سی ای او پی آئی اے نے شئیر ہولڈرز سے خطاب میں کہا کہ پی آئی اے انتظامیہ نے شیئر ہولڈرز کی آراء پر عمل کرتے ہوئے ادارے کی بہتری کیلئے اقدامات کیے اور گزشتہ برس کی پرفارمنس کے باعث ائیرلائن نے 13 سال بعد آپریٹنگ منافع کمایا ہے، پی آئی اے کے حصص کے کاروبار میں 700 گنا اضافہ دیکھنے میں آیا۔
چیئرمین پی آئی اے نے کہا کہ ایاسا آڈٹ کلیئر ہونے کے بعد پی آئی اے جون 2024 سے یورپ اور برطانیہ کا آپریشن شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔حکام کے مطابق حکومت بہت سنجیدگی سے پی آئی اے کی بہتری کیلئے مشکل اقدامات لے رہی ہے اور اس اجلاس میں اعلیٰ حکومتی افسران کی موجودگی اس امر کی ضمانت ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.