وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
بدھ 24 اپریل 2024 22:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملکی شرح نمو میں خاطر خواہ اضافے کے لئے ضروری ہے کہ ملکی برآمدات میں اضافہ ہو۔
انہوں نے ملکی صنعتوں کو گیس اور بجلی جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے اور متعلقہ حکام کو کراچی چیمبر آف کامرس کے نمائندوں کے تعاون سے ملکی کاروباری برادری کے مسائل کے حل تلاش کرنے کی ہدایت کی۔ وفد نے حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت کراچی سٹاک ایکسچینج کے 72000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرنے پر وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی۔وفد نے وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ایسا وزیراعظم دیکھا جو دوبارہ منتخب ہونے کے بعد کام وہیں سے شروع کرتا ہے جہاں سے چھوڑا تھا اور ماضی میں لئے گئے اقدامات پر عملدرآمد کی حکمت عملی پر بات کرتا ہے۔\932مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.