وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سینئرسیاستدان افضل تارڑ کی وفات پر اظہار افسوس
اتوار 28 اپریل 2024 18:00
(جاری ہے)
اتوار کو جاری اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نے مرحوم کی صاحبزادی سائرہ افضل تارڑ اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور اظہارتعزیت کرتے ہو ئے کہا کہ افضل تارڑ قائد محمد نوازشریف کے قریبی، بااعتماد اور وفاشعار ساتھی اورمیرے شفیق بزرگ تھے، ان کی وفات ہم سب کیلئے بہت بڑا صدمہ ہے،آمریت کا طوفان ہو ،کوئی سیاسی جدوجہد یا دور اقتدارہو، افضل تارڑ ہمیشہ ایک پرخلوص اور وفادار ساتھی کی طرح پارٹی کے ساتھ حق کے راستے پر ڈٹے رہے۔
انہوں نے کہا کہ افضل تارڑ موسموں کی تبدیلی کے ساتھ تبدیل نہیں ہوتے تھے، وہ سیدھے راستے پر چلنے اور مخلوق خدا کی خدمت کرنے والے کھرے انسان تھے،ملک وقوم اورپارٹی کیلئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ وزیراعلی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور وابستگان کو صبرجمیل دے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا مٹیاری قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
سپریم کورٹ نے صحافیوں پر تشدد اور اغواء کیس میں پولیس کی تفتیش کو غیرتسلی بخش قراردیدیا
-
خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے گدی نشین کی مزار داتا دربارپرحاضری
-
لاہور: ڈیفنس کے پلازے میں چوکیدار کی خودکشی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
چوہدری شافع حسین پنجاب میں انڈسٹریز کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، رکن صوبائی اسمبلی پنجاب
-
قومی اسمبلی میں کل صدر مملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
لاہور میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی،مقدمہ درج
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد سابق وزیراعلی منظور وٹو خاندان سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.