صحبت پور کی حدود گائوں انور لانگو میں غیرت کےنام پر ایک شخص کو قتل کردیاگیا

اتوار 28 اپریل 2024 22:40

صحبت پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2024ء) ضلع صحبت پور کی تحصیل فریدآباد کے پولیس تھانہ ملک محمد علی شہید کی حدود گوٹھ محمد انور لانگو میں غیرت کے نام پر فائرنگ کردی جس میں مسمات (ن) زخمی اور نوجوان نبی بخش جھکرانی قتل کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

لاش اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال صحبت پور منتقل کر دیا گیا ہے اور مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے۔