اپنے دفاع سے روکنا ہماری تباہی کا مطالبہ ہے، اسرائیلی وزیرخارجہ

حماس غزہ کی آبادی کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہا ہے،کیٹزکی گفتگو

پیر 29 اپریل 2024 12:28

تل ابیب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) اسرائیلی وزیر خارجہ کیٹز نے کہا ہے کہ اپنے دفاع سے روکنا کھلے عام اسرائیل کی تباہی کا مطالبہ ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ کیٹز نے کہا ہے کہ اپنے دفاع سے روکنا کھلے عام اسرائیل کی تباہی کا مطالبہ ہے۔،اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی قیادت کے وارنٹ جاری ہونے سے اسرائیلی فوجیوں کو نقصان پہنچے گا۔انہوں نے کہا کہ حماس غزہ کی آبادی کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہا ہے۔

متعلقہ عنوان :