والدین اپنے بچوں کی پیدائش کے بعدفوری طور پر ای پی آئی سنٹر میں رجسٹریشن کروائیں، ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد
پیر 29 اپریل 2024 23:08
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ زچہ وبچہ کی بہتر صحت کے لئےضلع میں حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ای پی آئی فوکل پرسن روزانہ کی بنیاد پر یوسی چیئرمینز کے ساتھ اجلاس منعقد کریں تاکہ حفاظتی ٹیکوں کے کام میں مزید بہتری لائی جاسکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حفاظتی ٹیکوں کے تمام مراکز میں سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے جبکہ نجی ہسپتالوں میں پیدا ہونے والے بچوں کے اعداد شمار اکٹھے کئے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے والے ای پی آئی کے ڈسٹرکٹ سرویلنس کوآرڈینیٹر کو شوکاز نوٹس جاری کیا جائے جبکہ حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرنے والے ویکسینیٹرز و عملے کے خلاف کاروائی کی جائے۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ فوکل پرسن برائے ای پی آئی اسلم پرویز ڈاہری ودیگر متعلقہ افسران نے ضلع میں جاری حفاظتی ٹیکوں کے کام کے متعلق آگاہی دی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اسداللہ ڈاہری،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عمر جمالی، ڈسٹرکٹ منیجر پی پی ایچ آئی محمد عارف عباسی، ڈسٹرکٹ فوکل پرسن برائے پولیو ڈاکٹر اللہ بخش راجپر ،ڈاکٹر ریاض شاہ، ڈاکٹر امینہ بروہی کے علاوہ تمام تحصیلوں کے ہیلتھ افسران اور تعلقہ ہیلتھ سپروائزر نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
موجودہ حالات میں کراچی پاکستان کا معاشی حب نہیں رہا، گورنر سندھ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.