صوبائی وزیر صنعت و تجارت کی زیر صدارت اجلاس،سکل ٹیکنالوجی پارک کے قیام کے امور کا جائزہ لیاگیا
پیر 29 اپریل 2024 23:16
(جاری ہے)
ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں بننے والے سکل ٹیکنالوجی پارک میں روایتی کی بجائے جدید سکلز کی تربیت فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ٹیوٹا کے اداروں میں چائنیز کے علاوہ کورین، جیپنیز، عربی اور جرمن لینگویج کورسز بھی شروع کئے جارہے ہیں۔صوبائی وزیر نے ٹیوٹا کے اداروں میں کھیلوں کی سرگرمیوں کی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت دی، صوبائی وزیر کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ سکل ٹیکنالوجی پارک میں سینٹر آف ایکسیلنس، سکلز ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ حب اور دفاتر بنیں گے۔چیئرمین ٹیوٹا بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد ساجد کھوکھر،سینئر ڈی جی اختر عباس بھروانہ اور دیگر سینئر افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.