گورنر پنجاب کی سائرہ افضل تارڑ کی رہائش گاہ کولو تارڑ حافظ آباد آمد

پیر 29 اپریل 2024 23:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2024ء) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سائرہ افضل تارڑ کی رہائش گاہ کولو تارڑ حافظ آباد پہنچے۔

(جاری ہے)

گورنر پنجاب نے سائرہ افضل تارڑ سے ان کے والد سینئر ساستدان افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کی۔گورنر پنجاب نے مرحوم کے لیے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ عنوان :