ٹیکنالوجی اور آئی ٹی ایجوکیشن کا فروغ بہت ضروری ہے،صوبائی وزیر تعلیم
پیر 29 اپریل 2024 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم تعلیمی اداروں میں سہولیات کی کمی دور کریں گے اور قائد کی امنگوں کے مطابق خواندہ پاکستان بنائیں گے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ ٹیکنالوجی اور آئی ٹی ایجوکیشن کا فروغ بہت ضروری ہے۔ اب کوالٹی پر کمپرومائز نہیں ہوگا اور معیاری تعلیم کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی۔
رانا سکندر حیات نے کہا کہ آرٹس ٹیچرز کی پروموشن پالیسی پر نظر ثانی کریں گے بالخصوص ایسے اساتذہ کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جائے گی جنہوں نے پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے دوران اپنی تعلیم کو امپروو کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تعلیمی اداروں کے مختلف عہدوں پر فائز ہر ذمہ دار کی پرفارمنس کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.