انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد اور انسٹی ٹیوٹ آف سائوتھ ایشین سٹڈیز سنگاپور کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
پیر 29 اپریل 2024 20:50
(جاری ہے)
اس موقع پر اپنے خطاب میں ڈی جی آئی ایس ایس آئی سفیر سہیل محمود نے ایم او یو کو دونوں اداروں کے درمیان باضابطہ تعلقات قائم کرنے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔
انہوں نے پاکستانی ہائی کمشنر رخسانہ افضل سے اظہار تشکرکیا اور ایم او یو کے جامع دائرہ کار پر روشنی ڈالی جس میں علاقائی، عالمی اور اسٹریٹجک امور پر تحقیق، تبادلے اور مکالمے کے باہمی متفقہ ایجنڈے کا تصور پیش کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سنگاپور کے ساتھ دوطرفہ اور آسیان کے تناظر میں اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کو دونوں فریقوں کے درمیان روابط سمیت عوام سے عوام کے رابطوں کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔ ہائی کمشنر رخسانہ افضل نے کہا کہ ایم او یو پاکستان کو سنگاپور کے محققین اور اکیڈمی سے منسلک کرنے کے حوالے سے اہم ہے، دونوں ممالک کی ریسرچ کمیونٹیز کے درمیان روابط کو فروغ دینے کے لیے ہائی کمیشن کی کوششوں کاذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کوششوں کا مقصد ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو بہتر طور پر سمجھنے کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ڈاکٹر اقبال سنگھ سیوا نے کہا کہ آئی ایس اے ایس اور آئی ایس ایس آئی کے درمیان مفاہمتی یادداشت باہمی تعاون کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ فریقین نے نئی شراکت داری میں مستقبل کے اقدامات کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے قریبی مشاورت پر بھی اتفاق کیا۔\932متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.