ڑ*نوشہرہ میں بہن بھائی نے اجتماعی خودکشی کرتے ہوئے دریا میں چھلانگ لگا دی
ئ*ریسکیو 1122کے غوطہ خوروں نے 22سالہ شادی شدہ بہن انیلا کو بچالیا،بھائی جاںبحق ، پولیس
پیر 29 اپریل 2024 22:05
(جاری ہے)
ڈی ایس پی اکوڑہ خٹک ارشاد خان کا کہنا ہے کہ 25 سالہ شہاب دریائے سندھ میں ڈوب کر جابحق ہوگیا۔
ڈی ایس پی کے مطابق اجتماعی خودکشی کرنے والے دونوں بہن بھائی کا تعلق نوشہرہ کے علاقے پیرپائی سے ہے۔بچ جانے والی بہن انیلا کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق باپ نے دو شادیاں کی تھی جائیداد کا تنازعہ تھا۔ دریائے سندھ میں ڈوب جانے والے شہاب کی نعیش کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن اعلی صبح شروع کردی گئی یے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
موجودہ حالات میں کراچی پاکستان کا معاشی حب نہیں رہا، گورنر سندھ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.