پتوکی، کسان اتحادضلعی صدر رہا ہوگئے

منگل 30 اپریل 2024 14:46

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) کسان اتحادضلعی صدر رہا ہوگئے ۔چئیر مین پاکستان کسان اتحاد خالد حسین باٹھ گروپ کی ہدائیت پر کسانوں نے احتجاج کا دائرہ وسیع کر رکھا تھا اسی دوران تحصیل پتوکی کے علاقہ سے گزشتہ روز سرائے مغل،پولیس نے کسان اتحاد ضلع قصور کے صدرشہادت علی بھٹی کو گرفتار کیا تھا پتوکی بار ایسوسی ایشن کے صدر کی مداخلت پرپولیس نے کسان اتحاد کے صدرشہادت علی بھٹی کو رہا کردیا۔

متعلقہ عنوان :