سپارک نے تمباکو کے استعمال سے لاحق خطرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے 30 روزہ مہم کا آغاز کر دیا
منگل 30 اپریل 2024 16:14
(جاری ہے)
مہم کی اختتامی تقریب 31 مئی 2024 کو تمباکو نوشی کے عالمی دن پر منعقد ہوگی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ماہین ملک نے تندرست نسل کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی فوری ضرورت اور معیشت پر اس کے براہ راست اثرات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک صحت مند مستقبل کے لیے ہمارے نوجوانوں کو بااختیار بنانا صرف ایک اخلاقی عمل ہی نہیں بلکہ یہ ایک معاشی ضرورت بھی ہے۔پنجاب گروپ آف کالجز، راولپنڈی/اسلام آباد کے ڈائریکٹر چودھری محمد اکرم نے تعلیمی اداروں کے اہم کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں کو انسداد تمباکو ، صحت مند عادات کی تشکیل اور ہمارے طلبا کے روشن مستقبل کےلئے مہم کی قیادت کرنی چاہیئے۔سپارک کے پروگرام منیجر ڈاکٹر خلیل احمد ڈوگر نے تمباکو کے استعمال سے نمٹنے کے لیے سپارک کی جاری کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سپارک میں ہم بچوں کے حقوق کے تحفظ اور آنے والی نسلوں کے لیے تمباکو سے پاک ماحول کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔اینٹی ٹوبیکو یوتھ کلب کی ممبر ماہ نور نے تمباکو کے استعمال کو پاکستان کے نوجوانوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ بتاتے ہوئے کہا تمباکو نہ صرف ہماری صحت بلکہ ہمارا مستقبل بھی چراتا ہے، ہمیں اپنے نوجوانوں کی حفاظت کے لیے متحد ہونا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے، انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ
-
رواں مالی سال کے 10 ماہ میں غذائی اشیا کی برآمدات میں 2 ارب ڈالر سے زائدکا اضافہ
-
ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کاہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ودیگرکے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
عمرایوب خان نے محمد صابر شاہ کے گھر جاکر ان کو بیٹے کے نکاح پر مبارکباد دی
-
معیشت کی بحالی مسلم لیگ(ن) کی اولین ترجیح ہے، بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ، وفاقی وزیر صنعت پیداوار کا رچنا انڈسٹریل پارک شیخور ہ میں تقریب سے خطاب
-
لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم
-
ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
-
وزیراعلی سندھ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پرشدید افسوس اور دکھ کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.