![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
یوم مزدور پر اٹک ریفائنری لمٹیڈ مورگاہ میں پروقار تقریب
بدھ 1 مئی 2024 18:20
(جاری ہے)
اس موقع پر مہمانان خصوصی نے پودے لگائے اور ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی۔ تقریب میں مقررین قمر السلام راجہ،چوہدری عمران الیاس ایم پی اے، مجاہد عباس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر،ظہور احمد اعوان لیبر لیڈر اور حمید خان جدون لیبر لیڈر نے خطاب کیا۔
قمر السلام راجہ نے یوم مزدور کی پروقار تقریب کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور کہاکہ وہی ادارے ترقی کی راہ پر گامزن ہوتے ہیں جو مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کرتے ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ موجودہ حکومت مزدوروں کے حقوق کیلئے ہمیشہ کوشاں رہے گی۔ ظہور اعوان نے اپنے خطاب میں شکاگو کے شہیدوں کو سرخ سلام اور خراج تحسین پیش کیا اور لیبر ڈے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی انجینئرقمر السلام راجہ و دیگر مہمانوں نے راولپنڈی کے مختلف ادارہ جات کے ورکرز میں ویلفیئر گرانٹس کے چیک تقسم کیلئے۔ تقریب کے اختتام پر ایک ریلی کا بھی اہتمام کیاگیا۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے دھکیلنے والوں میں گھبراہٹ بڑھتی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
-
مہنگائی میں اضافہ، ملک بھر میں رواں سال اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
نامعلوم مسلح افراد نے تفریح کیلئے آئی شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا،مقدمہ درج
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.