ق*کوئٹہ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بہن اور اس کے مبینہ آشنا کو قتل کردیا

بدھ 1 مئی 2024 21:45

}کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2024ء) کوئٹہ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بہن اور اس کے مبینہ آشنا کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر بائی نے فائرنگ کرکے اپنی بہن مسماة (س) اور اس کے مبینہ آشنا کو تھانہ نیو سریاب کے علاقے میں راشد کو بھی قتل کردیا اور فرار ہوگیا پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملنے پر نعشیں تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔