وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر ڈرگ فری پنجاب مہم کامیابی سے جاری
صوبہ بھر میں پولیس کا منشیات فروشوں پر کریک ڈان تیز، سینکڑوں چھاپے، 90مقدمات درج، 93ملزمان گرفتار
بدھ 1 مئی 2024 23:20
(جاری ہے)
ترجمان پنجاب پولیس نے مزہد کہا کہ 26 فروری سے جاری خصوصی کریک ڈان کے دوران صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے اڈوں پر مجموعی طور پر 18566 چھاپے مارے گئے، منشیات کے کاروبار میں ملوث ملزمان کے خلاف 8686 مقدمات درج کرتے ہوئے 9190 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، ملزمان کے قبضے سے 6030 کلو چرس،31 کلو آئس،103 کلو گرام ہیروئن، 216 کلو افیون اور 115458 لٹر شراب برآمد کی گئی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی اوز، ڈی پی اوز کو منشیات کے خلاف آپریشنز جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تمام اضلاع میں ڈرگ ہاٹ سپاٹ ایریاز کی مارکنگ کرکے ٹارگٹڈ آپریشنز میں تیزی لائی جائے، ڈاکٹر عثمان انور نے ہدایت کی کہ اے این ایف اور دیگر اداروں کے ساتھ مل کر سپلائی چین میں ملوث تمام ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر قرار واقعی سزائیں دلوائی جائیں۔
مزید قومی خبریں
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
ہیٹ ویومیں لوڈشیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک پر مقدمہ ہو گا: ناصر حسین شاہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد
-
گورنر سندھ سے لونگی سولر کے صدر جیمز جن اور ڈائریکٹر سینڈی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پر احترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پر کوئی شک نہیں کرنا چاہیے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی ایرانی قونصلیٹ آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.