سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
رواں برس سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ داخل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 8 ہزار 278 تک جاپہنچی،رپورٹ
جمعہ 3 مئی 2024 13:45
(جاری ہے)
سال 2023 میں جنوری سے اپریل تک 6 ہزار 192 جبکہ 2022 میں اس عرصے کے دوران 6 ہزار 945 تارکین وطن سمندر کے راستے برطانیہ پہنچے تھے۔رواں سال سمندر کے راستے برطانیہ آنے والے تارکین وطن افراد میں سب سے زیادہ ویتنام کے افراد شامل ہیں۔گزشتہ برس سمندر کے راستے مجموعی طور پر 29 ہزار 437 جبکہ 2022 میں 45 ہزار 774 افراد برطانیہ آئے تھے، حکومت کی طرف سے سیفٹی آف روانڈا بل کے قانون بننے کے بعد 32 کشتیوں پر ایک ہزار 611 افراد برطانیہ پہنچ چکے ہیں۔سیفٹی آف روانڈا ایکٹ کے بعد حکومت کو غیر قانونی تارکین وطن افراد کی روانڈا منتقلی کا اختیار مل گیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پنجاب حکومت ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے بجائے کسانوں کے ساتھ کھڑی ہو،اسد قیصر
-
دنیا کے 13 ممالک کے وزرائے خارجہ کا رفح پر زمینی حملہ روکنے کے لئے اسرائیل کو خط
-
بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ
-
بھارت، بچی کی انگلی کی بجائے زبان کا آپریشن کرنے والا ڈاکٹرمعطل
-
نریندر مودی کی جعلی ویڈیو کا تخلیق کارمنظرعام پرآگیا
-
آسٹریلیا اورامریکا زیرسمندر ڈرون سامنے لے آئے
-
عالمی سطح پراقتصادی امکانات میں بہتری کے باعث رواں سال کے دوران پاکستانی معیشت کی شرح نمو میں 2 فیصد تک اضافے کی توقع ہے، اقوام متحدہ
-
برطانیہ نے بھارت سے مصالوں کی درآمد کی جانچ کا نظام سخت کردیا
-
غزہ کی صورتحال خراب ہو رہی ہے، رفح میں اسرائیلی آپریشن غلطی ہو گی،امریکا
-
26 سال قبل اغوا ہونے والا لڑکا پڑوسی کے گھر سے بازیاب
-
امریکی بھائیوں نے 12 سیکنڈ میں ڈھائی کروڑڈالرچرالیے
-
نیپال نے بھی غیر معیاری بھارتی مصنوعات پر پابندی عائد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.