عالمی سطح پراقتصادی امکانات میں بہتری کے باعث رواں سال کے دوران پاکستانی معیشت کی شرح نمو میں 2 فیصد تک اضافے کی توقع ہے، اقوام متحدہ
جمعہ 17 مئی 2024 16:04
(جاری ہے)
یو این ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک اینڈ سوشل افیئرز کے عہدیدار شانتانو مکھرجی نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیا کے بیشتر ممالک نے 2023 کی دوسری ششماہی کے دوران کرنسی کی قدر میں کمی کے دباؤ کا سامنا کیا۔
جولائی اور اکتوبر کے درمیان کچھ ممالک کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 6.5 فیصد کے قریب اضافہ ہوا، جو 11 کرنسیوں کے مقابلے میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ رپورٹ میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ جولائی اور اگست 2023 کے دوران بھارت ، نیپال اور بنگلہ دیش خشک سالی سے متاثر ہوئے، جبکہ پاکستان میں اوسط سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ میں عالمی معیشت کی شرح نمو رواں سال 2.7 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاپانی کار کمپنیوں کی اجتماعی جعل سازی منظرعام پرآ گئی، چینی میڈ یا
-
بھارت،بھائی نے شکایت لگانے پر7 سالہ بہن کا قتل کردیا
-
فضائی آلودگی لڑکیوں کی وقت سے پہلے بلوغت کا سبب بننے لگی
-
ووٹ بینک کو بچانے کے لیے ٹرمپ کا نیا حربہ
-
چین میں دنیا کا سب سے بڑا بجلی گھر تیار
-
مودی 9 جون کو تیسری مدت کیلئے حلف اٹھائیں گے
-
مانٹ ایورسٹ اور ہمالیہ کی چوٹیوں سے 11 ہزار کلو گرام کچرا صاف کیا گیا
-
روس سے عازمینِ حج کا پہلا گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گیا
-
نصیرات کیمپ غزہ کے قتل عام میں 35 سے 45 افراد جان سے گئے،اقوام متحدہ
-
مراکش میں بزرگ خاتون کے رقص نے ایک نیا ہنگامہ کھڑا کردیا
-
ایکس پرفحش مواد کی اجازت ، فیصلے پرتنازع کھڑا ہوگیا
-
گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سکندر اشفاق زیدی اور نائب صدر سیٹھ معصوم قمر کا سفارتخانہ پاکستان سٹاک ہوم کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.