صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 6 مئی 2024 13:39

صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2024ء) صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک خاور شہزاد کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سنیئر نائب صدر مظہر اکرام اور نائب صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری حافظ غلام مصطفےٰ بھی موجود تھے۔