پنجاب یونیورسٹی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اور تکافل‘ پر تقریب کل ہوگی

منگل 7 مئی 2024 21:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2024ء) پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ’انشورنس اینڈ تکافل ویک‘ کی تقریبات کے سلسلے میں خصوصی پروگرام بروز بدھ (لکل) صبح 10 بجے کالج کے لیکچر تھیٹر میں ہوگا۔

(جاری ہے)

تقریب میںوائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود و دیگر شرکت کریں گے۔