اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کا تحصیل ہیڈکوارٹر کا دورہ

منگل 7 مئی 2024 21:42

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2024ء) اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال احسن ممتاز گوندل نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نےسٹاف کی حاضری چیک کی ،مریضوں اور ان کے لواحقین سے علاج معالجہ کے بارےبھی دریافت کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ دستیاب وسائل کے ساتھ بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور صفائی کے نظام کو مزید بہتر کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مریضوں کو فری ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :