رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے

بدھ 8 مئی 2024 21:34

رفح(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2024ء) رفح پر مشرقی حصے میں اسرائیلی زمینی فوج کی ٹینکوں سے چڑھائی کے بعد رفح کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور طبی عملے میں خوف کی فضا پیدا ہو گئی ہے اور ڈاکٹر و طبی عملہ ہسپتال چھوڑ کر جانے لگا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات رفح میں ڈاکٹروں ، رہائشیوں اور مریضوں غیرہ سے ملاقاتوں کے بعد سامنے آئی ۔

متعلقہ عنوان :