ایڈیشنل سیکرٹر ی ہا ئیر ایجو کیشن کا سرگودہااورکوٹمومن میں قائم انٹرمیڈیٹ کے امتحانی مراکز کا دورہ

جمعرات 9 مئی 2024 13:38

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2024ء) ا یڈیشنل سیکرٹر ی ہا ئیر ایجو کیشن ڈیپا ر منٹ نعما ن جمیل نے سیکرٹر ی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا ا بو ا لحسن نقو ی کے ہمر ا ہ بورڈ آف ا نٹرمیڈیٹ بور ڈ آف سکینڈ ی ایجو کیشن سرگودہا کے تحت ہو نے وا لے ا نٹر میڈ یٹ کے ا متحا نا ت کے سلسلہ میں سرگودہاشہر اورنواحی تحصیل کو ٹ مو من میں قائم مختلف ا متحا نی سنٹر کا معا ئنہ کیا۔

(جاری ہے)

ا س مو قع پر ا یڈیشنل سیکرٹر ی ہا ئیر ایجو کیشن ڈیپا ر منٹ نعما ن جمیل نے کہا کہ امتحا نی سینٹرو ں پر ہر قسم کی سہو لیا ت کی فرا ہمی اور شفاف ا متحا نا ت بور ڈ کی پا لیسی ہے۔انہوں نے کہاکہ بو ٹی ما فیا کے مکمل طور پر خاتمہ کے لئے اقدا مات کیے گئے ہیں ا متحانی عمل کومزید شفاف بنا نے کیلئے عملی اقدا ما ت سب کے سامنے ہیں۔اُنہوں نے عملہ کی کا ر کر د گی کو بھی سرا ہا۔