حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ سوئمنگ پول میں کھلاڈیوں کے لیے داخلے شروع کر دیے گئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر عابد خان

Amjad Ali khan امجد علی خان جمعرات 9 مئی 2024 17:35

 پشاور (امجد علی خان)انٹر مدارس گیمز کے اغاز پر وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرزنیشنل لیول کے سوئمنگ پول کا افتتاح کیا ۔

(جاری ہے)

ایڈمنسٹریٹر حیات اباد عابد خان کا کہنا تھا کہ سوئمنگ پول میں  چھوٹے بچوں کو نیشنل اور انٹر نیشنل  سوئمنگ مقابلوں کے لیے تیار کیا جائے گا اور ان کے لیے الگ وقت مختص کیا جائے گا  اور کوالیفائیڈ کوچز کی زیر نگرانی کھلاڈیوں کو ٹریننگ دی جائے گی۔۔حیات اباد سپورٹس کمپلیس سوئمنگ پول  12 مئی سے کھلاڈیوں کے لیے کھول دیا جائے گا ۔