ملتان اور مضافات میں ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

جمعرات 9 مئی 2024 19:24

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے ،گرد ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت44.5اورکم سے کم29.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب31فیصد اورشام 5بجے17فیصدتھا۔آج جمعہ کو طلو ع آفتاب صبح5بجکر22منٹ پر اورغروب آفتاب شام 6بجکر58منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :