اسلامیہ یونیورسٹی انتظامیہ کی نااہلی بی ایس کلاسز کی طالبات کا تعلیمی سال ضائع ہو گیا

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم ہفتہ 11 مئی 2024 17:35

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی 2024ء ) اسلامیہ یونیورسٹی انتظامیہ کی نااہلی بی ایس کلاسز کی طالبات کا تعلیمی سال ضائع:اسلامیہ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے 8 ماہ گزرنے کے باوجود تھرڈ سمسٹر کا رزلٹ جاری نا ہو سکا:گورنمنٹ خواتین کالج کی بی ایس کلاسز کی طالبات سراپا احتجاج:بی ایس طالبات کا تھرڈ سمیسٹر کا رزلٹ جاری نہ ہونے کے خلاف اسلامیہ یونیورسٹی کیخلاف احتجاج: طالبات نے احتجاجی پلے کارڈ اٹھا کر یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی:احتجاجی طالبات کا بی ایس کلاسسز کا رزلٹ فوری جاری کرنے اور امتحانات کے انعقاد کا مطالبات کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :