جماعت اسلامی کی ڈاکوئوں کے ہاتھوں صحافی کے بھانجے کے بہیمانہ قتل کی مذمت
قاتلوں کو فی الفورگرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے،ترجمان جماعت اسلامی سندھ
اتوار 12 مئی 2024 18:30
(جاری ہے)
جس دن ڈاکو راج کی سرپرستی ختم اور پشتیبان ظالم وڈیروں اور پولیس میں موجود کالی بھیڑوں پر ہاتھ ڈالا گیا تو امن بحال اور جرائم کا خاتمہ ہوجائے گا۔
جماعت اسلامی کے رہنما نے ایس ایس پی جیکب آباد سے مطالبہ کیاکہ وہ ضلع میں قیام امن ،جرائم کے خاتمے اورصحافی کے بھانجے کے قاتلوں کو قانون کی پکڑ میں لاکر قرارواقعی سزادلانے کے لیے کردار اداکرکے اپنی ذمہ دارای پوری کرے۔ صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جیکب آباد کے سینئر صحافی حاکم علی ایری سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے بھانجے کے قتل پر اظہار افسوس بھی کیا۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
-
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
-
سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
محکمہ داخلہ سندھ کا کراچی کو محفوظ بنانے کا پلان
-
پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے ہفتہ وار 22 پروازوں کی تیاری
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.