عوام کی فلاح و بہبود اور علاقے کی ترقی کیلئے اقدامات کے ثمرات جلد سامنے آئیں گے،عبد الر حمن کھتیر ان
بلوچستاننایک بارپھرمعاشی طور پر خوشحال ہوگا اور عوام کی زندگیوں میں بھی آسودگی آئے گی ، صو بائی وزیر کابیان
منگل 14 مئی 2024 23:20
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حلقے کے عوام کا شکر گزار ہوں جو ہر بار اعتماد کرتے ہوئے کامیاب کرواتے ہیں ، عوام کے مسائل کو حل کرنا میری اولین ترجیح ہے ،عوام سے جو وعدے کیے گئے ان کی تکمیل کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے ، ان شا اللہ بہت جلد اس کے ثمرات بھی ملیں گیسردار کھیتران نے کہا کہ اپنے قائدننواز شریفنکے خدمت کے وڑن کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم سب عوام اور ملک کی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ جب جب بھی پا کستان مسلم لیگ (ن)ناقتدار میں آئے ملک ترقی کی جانب گامزن ہوا اور عوام کے مسائل حل ہوئے ،وہ وقت دور نہیں جبنبلوچستاننایک بار پھرمعاشی طور پر خوشحال ہوگا جس سے عوام کی زندگیوں میں بھی آسودگی آئے گی۔مزید قومی خبریں
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.