پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

بدھ 15 مئی 2024 23:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی،انگریزی، پنجابی،فارسی،فلسفہ،سیاسیات پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری،ایم اے اکنامکس،اسلامک سٹڈیز،تاریخ،اردو سپلیمنٹری،ایم ایس سی ریاضی،فزکس پارٹ ون سپلیمنٹری،ایم ایس سی کیمسٹری،سپورٹس سائنس اینڈ فزیکل ایجوکیشن،سٹیٹسٹکس پارٹ ٹو سپلیمنٹری اور بی ایس اپلائیڈ جیالوجی،تھرڈ پروفیشنل،سیکنڈ اینول2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹww.pu.edu.pk پردیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :