بحریہ لاء سکول بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد اور پاک ترک معارف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھی

جمعرات 16 مئی 2024 16:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2024ء) بحریہ لاء سکول بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد اور پاک ترک معارف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان آمد پرڈپٹی سپیکر غلام مصطفی شاہ نے ان کوخوش آمدید کہا جبکہ اراکین نے ڈیسک بجاکر ان کاخیرمقدم کیا۔