حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
بانی پی ٹی آئی نے تو اپنے گھر کی رسیدیں بھی عدالت میں دی تھیں کیا یہ لوگ اپنے 12 ارب ڈالر کی رسیدیں دے سکتے ہیں،خط
فیصل علوی جمعہ 17 مئی 2024 15:30
(جاری ہے)
یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سوال یہ ہے کہ یہ پیسہ کب، کیسے، اور کیوں اس ملک سے باہر گیا؟ سوال یہ ہے سرکاری ملازمین کے پاس دبئی میں جائیدادوں کیلئے پیسہ کہاں سے آیا؟ آپ کا پیسہ ملک سے باہر ہے۔
دنیا کو کس منہ سے یہاں انویسٹ کرنے کا کہہ سکتے ہیں۔ حکمران خاندان 1 ارب ڈالر کیلئے کشکول لئے پھرتے ہیں۔ اپنا 12 ارب ڈالر دبئی میں انویسٹ کیاہے۔واضح رہے کہ انسداد دہشتگردی لاہور نے اشتعال انگیز تقریر اور جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماءیاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانتیں منظور کرلیں۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔عدالت نے یاسمین راشد کو 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔تھانہ سرور روڑ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر رہنماوں اور کارکنان کو کور کمانڈر ہاوس پر مبینہ حملے کے الزام میں دہشت گردی اور دیگر الزامات کے تحت سرور روڈ پولیس میں درج ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
معروف امریکی خلاباز ولیم اینڈرس طیارے کے حادثے میں ہلاک
-
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ڈی۔8 ممالک کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کیلئے کنونشن سینٹر پہنچ گئے
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے شی-آن میں صوبہ شانشی کے پارٹی سربراہ جاؤ ایدا کی ملاقات
-
محمد اسحاق ڈار ڈی8-وزراء خارجہ کونسل کے کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کیلئے استنبول پہنچ گئے
-
آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیار
-
وزیراعظم کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل، 10 جون کو اجلاس طلب
-
پاکستان تاریخی و ثقافتی ورثہ سے مالامال ہے،چینی حکومت کی تاریخی ورثے کی حفاظت اور بحالی قابل تقلید ہے، وزیرِ اعظم
-
پاکستان اور شانشی کے مابین زراعت، توانائی اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون طے
-
پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اور پہلی فارمر رہنمائی ایپ کا اجراء
-
جرمن وزیر خارجہ ملک بدریوں پر طالبان کے ساتھ تعاون کی مخالف
-
بدسلوکی کا الزام، پی ٹی آئی ایم پی اے کا چالان کرنے والے ٹریفک اہلکار معطل
-
چین سے پاکستان میں سرمایہ کاری اہمیت کی حامل ہے، عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.