لاہور، محکمہ خوراک کا صوبہ بھر میں آٹے کے معیار کی جانچ کیلئے بڑا کریک ڈائون، ناقص آٹا فروخت کرنیوالوں کو جرمانے
جمعہ 17 مئی 2024 22:28
(جاری ہے)
پنجاب کے تمام ڈویژنز کی تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک نے لاہور ڈویژن میں 113 مقامات، گوجرانوالہ ڈویژن کے 47 اور فیصل آباد ڈویژن میں 53 مقامات کی چیکنگ کی۔
راولپنڈی ڈویژن 63، گجرات 41، سرگودھا 52 اور ملتان ڈویژن کے 45 مقامات سے آٹے کے نمونے اکٹھے کیے گئے۔ اسی طرح بہاولپور ڈویژن کے 89، ڈی جی خان 31 اور ساہیوال ڈویژن کے 27 نمونہ جات کو تجزیہ کیلئے لیبارٹریز میں بھجوایا گیا۔ وزیر خوراک بلال یاسین نے بتایا کہ آٹے کے معیار میں کمی کرنیوالوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو سستے اور معیاری آٹے کی یقینی فراہمی پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے،محکمہ خوراک کے تمام ذمہ داران فیلڈ میں رہیں اور پنجاب بھر میں گندم اور آٹے کے معیار کی کڑی نگرانی جاری رکھی جائے۔مزید زراعت کی خبریں
-
محکمہ زراعت کے زیر اہتمام زراعت شماری کا کام اگست سے شروع ہو گا جس دوران ضلع جہلم کے 124 بلاکوں میں زراعت شماری ہو گی، محکمہ زراعت
-
کماد کے کاشتکاروں کو مونڈھی فصل کو نئی فصل کی نسبت 30 فیصد زائد کھاد ڈالنے کا مشورہ
-
کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت
-
شہد کی ڈومنا، چھوٹی، پہاڑی اور یورپی مکھیاں پال کر آمدنی میں اضافہ کیا جاسکتا ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ فیصل آباد
-
کپاس کے کاشتکاروں کو چھدرائی کا عمل بروقت مکمل کرنے کا مشورہ
-
کماد کی فصل کو سال میں 16 مرتبہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے، محکمہ زراعت
-
پاکستان سے پیازکی ایکسپورٹ210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.