![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ نے قبضہ مافیا سے کروڑوں روپے مالیتی کی سرکاری زمین واگزار کرا لی
ہفتہ 18 مئی 2024 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری اراضی پر ناجائز قابضین کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ، ناجائز قابضین سے اسٹیٹ لینڈ کا چپہ چپہ واگزار کروایا جائے گا اور حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں اسٹیٹ لینڈ کو واگزار کروانے کے لیے آپریشن کو مزید تیز کیا جا رہا ہے۔
بعدازاں اسسٹنٹ کمشنر شاہکوٹ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے اچانک دورہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے ادویات کے اسٹاک ، عملے کی حاضری ، صفائی ستھرائی سمیت مختلف شعبہ جات کا بھی معائنہ کیا۔انہوں نے مریضوں اور انکے لواحقین سے طبی سہولیات کی فراہمی بارے بھی دریافت کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے اےپی پی سے خصوصی طور پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے ، مریضوں اور انکے لواحقین سے اچھا رویہ اختیار کیا جائے شکایت کی صورت میں سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوام الناس کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے دن رات کوشاں ہے۔\378![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
نامعلوم مسلح افراد نے تفریح کیلئے آئی شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا،مقدمہ درج
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.