ْگورنر فیصل کریم کنڈی کی ایک بار پھر وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو گورنر ہاوس آنے کی دعوت
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، فی الحال مالاکنڈ ڈویژن ٹیکس دینے کے قابل نہیں، گور نر خیبر پختون خوا
اتوار 19 مئی 2024 18:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو ایک بار پھر گورنر ہاوس آنے کی دعوت دیتا ہوں، وہ نہیں آسکتے تو میں وزیراعلی ہاوس جانے کو تیار ہوں۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی مقابلے الیکشن میں کریں گے۔ اب وقت کارکردگی کا ہے، صوبے کے حقوق کیلیے وزیر اعلی کے ساتھ ہر وقت ملنے کو تیار ہوں۔انہوںنے کہاکہ گورنر راج نہیں لگائیں گے،پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے۔گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ وزیراعلی بجلی کمپنیوں پر قبضے کی بات نہ کریں، میرا وفاق کو مشورہ ہے کہ بجلی کی تینوں کمپنیاں صوبے کے حوالے کر دیں۔مزید قومی خبریں
-
ج* آئی ایم سے بات چیت جاری تھی اس لئے پاکستان کرکٹ ٹیم امریکہ سے ہاری
-
بدقسمتی سے پی ڈی ایم حکومت کے پاس ٹیکس بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے،مزمل اسلم
-
غ*پنجاب بھر میں گرمی لانے والا نیا سسٹم داخل ، ٹمپریچر 44 ڈگری تک جانے کا امکان
-
سپریم کورٹ میں وائس چانسلرز کی تعیناتیوں سے متعلق غلط بیانی کی گئی، چیف جسٹس آف پاکستان سے معاملے کانوٹس لینے کی درخواست کرتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
-
حکومت کا وفاقی بجٹ میں تعلیم کیلئے خطیررقم مختص کرنے کا فیصلہ
-
کریم آباد، سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 5 افراد جاں بحق
-
قومی ریسلر انعام بٹ کی اعظم خان کو 3 ماہ میں فٹ کرنیکی پیشکش
-
ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر انتقال کرگئیں
-
ہتک عزت بل ،کسانوں سے گندم نہ خریدنا حکومت کی 100 دن کی کارکردگی ہے ‘ احمد خان بھچر
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
خورشید شاہ کا مجوزہ وفاقی بجٹ سے مکمل لاعلمی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.