![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ملک کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کریں، صدر بیلا یونٹ
منگل 21 مئی 2024 23:35
(جاری ہے)
بپلا یونٹ صدر پروفیسر سلیم جان مندوخیل بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن ژوب یونٹ کی کابینہ پروفیسر سلیم جان مندوخیل ،پروفیسر عطا اللہ زاہد ،پروفیسر صابر خان مندوخیل ،پروفیسر عبدالغفار شیرانی اور پروفیسر سفر محمد بابر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ موجودہ بدترین بیروزگاری اور کمر توڑ مہنگائی کی تناسب سے اپنے خاندانوں کے معاشی کفیل یعنی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فی الفور مناسب اضافہ کریں۔
شدید معاشی مشکلات سے دوچار تمام ملازمین کے کنوینس الانس، ہاس رینٹ الائونس اور میڈیکل الائونس میں اضافہ نہایت ضروری ہے تاکہ سرکاری ملازمین سکون و اطمینان کے ساتھ اپنے فرائضِ منصبی انجام دے سکیں۔![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
نامعلوم مسلح افراد نے تفریح کیلئے آئی شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا،مقدمہ درج
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.