وینزویلا ، کان منہدم ہونے سے 4 افراد ہلاک

جمعرات 23 مئی 2024 08:50

کراکس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2024ء) وینزویلا میں کان کے منہدم ہونے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا کے مطابقوینزویلا کی سیفونٹس کی میونسپلٹی میں، رسک مینجمنٹ اور شہری تحفظ کے نائب وزیر کارلوس پیریز امپیوڈا نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ وینزویلا کی بولیوار ریاست میں ایک کان کے گرنے سے کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ لاشوں کو دریا کے ذریعے سان مارٹن ڈی ترومبن اور پھر ٹومیریمو منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :